پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا ہے۔
اسلم گھمن کے بارے مزید ملعومات کیلئے کلک کریں
ذرائع کے مطابق
پارٹی کا مؤقف ہے کہ اسلم گھمن پہلے شوکاز نوٹس کا جواب دیں، جس کے بعد اسلم گھمن
پارٹی اجلاس سے نکل کر باہر روانہ ہوگئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں