سید
علی حسین نقوی کی جانب سے اظہارِ تعزیت
چئیرمین
دفاعِ ناموسِ اہلبیتؑ و عزاداری کاؤنسل
کراچی(جستجواپڈیٹ:
31 نومبر2024 )
مجلسِ
وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ سید اقبال رضوی کی والدہ ماجدہ کے
انتقال پر دلی صدمہ ہوا ، اس دکھ میں علامہ سید اقبال رضوی سے اظہارِتعزیت کرتا ہوں، مرحومہ کیلئے دعا مغفرت کرتا ہوں ،
سید علی حسین نقوی
ایک تبصرہ شائع کریں